پی آئی سی حملہ کیس،گرفتار 46وکلاء کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ملزمان کو انتہائی سخت سکیورٹ میں چہرے ڈھانپ کر پیش کیا گیا، ضمانت پر رہائی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر
جمعرات 12 دسمبر 2019 20:06
(جاری ہے)
پولیس نے ملزمان کو چہرے ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیا ۔
ملزمان کی طرف سے سینئر نائب صدر سپریم کورٹ بار غلام مرتضی چوہدری سمیت دیگر پیش ہوئے ۔پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تاہم عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل کرتے ہوئے میڈیکل کرانے کی ہدایت کر دی ۔دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ بار کے صدرحفیظ الرحمان چوہدری اور دیگر کی جانب سے گرفتار وکلاء کی رہائی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.