پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو عورتوں کو ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے ساتھ ساتھ لیکر چلنا ہوگا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شہید بینظیر بھٹو کی زندگی پر لکھے ناول کے اردو ترجمے کی کتاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب
جمعرات 12 دسمبر 2019 21:47
(جاری ہے)
انہوں نے کتاب کی لکھاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے ہمیشہ امن اور محبت کی بات کی، ہمیشہ عورتوں کو برابر حقوق دینے کی بات پر زور دیا۔
انہوں نے کہا ہمارے خاندان میں شہادت کی کہانی لکھنے کی روایت ہے، جب محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ہوئی تو لوگ میری طرف دیکھ رہے تھے کہ میں کتاب لکھوں لیکن مجھ میں اتنا حوصلہ ہی نہیں تھا کہ میں محترمہ کی شہادت پر کچھ لکھ سکوں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی مجھے یاد ہے کہ 2007 میں بے نظیر بھٹو پاکستان میں سیگلین فرانس میں اور ہلیری کلنٹن امریکہ میں انتخابی مہم چلا رہی تھی، آج بھی امریکہ اور دنیا کے دیگر ممالک میں خواتین کی سیاست میں قبولیت اہم عہدوں کے لئے نہیں ہے۔ بلاول بھٹو نے مسلم ممالک سمیت دنیا بھر میں عورتوں کو ہر شعبہ میں مردوں کے برابر حقوق دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترکی کی مصنفہ یشار سیمان نے کہا کہ بے نظیر بھٹو صرف پاکستان کی وزیراعظم ہی نہیں مسلم دنیا کی بڑی لیڈر بھی تھیں، مسلم دنیا میں بے نظیر خواتین کیلئے انسپائریشن کا ذریعہ ہیں۔ تقریب سے کتاب کی ترجمہ نگار حمنہ ملک، ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردکل، اعتزازاحسن، فرحت اللہ بابر، ظفر بختاوری اور فرخ سہیل گوئندی نے بھی خطاب کیا اور بے نظیر بھٹو شہید کی زندگی کے مختلف واقعات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.