لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:08

لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار
خیبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2019ء) لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ملزمان اسلام آباد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس نے بتایا کہ رات گئے ملزمان لنڈی کوتل حوالات سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :