Live Updates

وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورہ کے دوسرے مرحلے میں ریاض پہنچ گئے

ہفتہ 14 دسمبر 2019 20:30

وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورہ کے دوسرے مرحلے میں ریاض پہنچ ..
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورہ کے دوسرے مرحلے میں ہفتہ کو سعودی عرب کے دارا لحکومت ریاض پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

رائل ٹرمینل پر ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز اور پاکستان کی سفیر راجہ علی اعجاز نے استقبال کیا۔ سعودی حکام اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کرینگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات