ماہی شاہ نے دوبارہ شوبز میں انٹری کا عندیہ دے دیا،جلد تھیٹر اور فلم جوائن کریں گی
ہفتہ 14 دسمبر 2019 21:02
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران ماہی شاہ نے بتایاکہ انہوں نے بہت سارے سٹیج ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کچھ عرصہ قبل کچھ گھریلومصروفیات کی بناء پر شوبزکو خیرآباد کہ چکی تھی مگر اب دوبارہ شوبزمیں آنے کا فیصلہ کرچکی ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں ماہی شا ہ نے کہاکہ میں اب دوبارہ سے تھیٹر اور فلم انڈسٹری ہی جوائن کروں گی ا س سلسلے میں کچھ پروڈیوسرز سے ملاقاتوں کے بعد معاملات طے پائے ہیں انشاء اللہ بہت جلد میرے پرستار مجھے اپنے درمیان پائیں گے۔ماہی شاہ نے مذیدکہاکہ ایک فلم کی آفر انہو ں نے قبول کرلی ہے جس کی شوٹنگز نئے سال کے آغاز میں ہی شروع کردی جائیگی اب وہ تھیٹر کے لیئے معاملات طے کررہی ہیں جس کا فیصلہ چند روز میں ہوجائیگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.