وزیراعلیٰ محمود خان کی ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت
وزیراعلیٰ کا کوہستان میں خاتون سمیت 4افراد کے قتل کے واقعہ کی مذمت
ہفتہ 14 دسمبر 2019 23:14
(جاری ہے)
یہاں سے جاری اپنے مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی الله تعالیٰ مرحومین کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کری(آمین)۔
اُنہوںنے متعلقہ ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوںکو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔دریں اثناء وزیراعلیٰ نے کوہستان کے علاقہ کولئی پالس میں مسلح شخص کے گھر میں گھس کر خاتون سمیت 4افراد کو قتل کرنے کے واقعے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہاں سے جاری مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
-
اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
-
مبینہ منشیات ڈیلرانمول عرف پنکی کے سابق شوہر ریٹائرڈ پولیس افسر رانا اکرم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2027 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی جمشید کازی کنٹری نمائندہ یو این ویمن پاکستان سے ملاقات
-
سانحہ کاہنہ ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف غم زدہ ماؤں کا غم بانٹنے کاہنہ پہنچ گئیں
-
صدرآصف علی زرداری آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر کرغیزستان جائیں گے
-
سینیٹر شیری رحمان کا ژوب کے علاقے شیرانی میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
شازیہ مری کا بلوچستان میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر کے جنازے میں شرکت
-
جیلوں کو جدید طرز کی اپ گریڈیشن کی بات سنی اور ابتداء بھی ماشاءاللہ اپنے رشتے داروں سے ہی ہو رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.