کیسکو میں سا لہا سا ل سے یو نین عہد وں پر بر اجمان ایسے ملا زمین جو مز دور کی تعر یف میں نہیں آتے انہیں فو ری یو نین عہد وں سے دستمبر دار ہو نا پڑ ے گا،

آل پا کستان و اپڈ ا ہا ئیڈ ر والیکٹر ک ورکز یو نین (CBA)بلو چستان ایکشن کمیٹی

منگل 17 دسمبر 2019 23:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2019ء) آل پا کستان و اپڈ ا ہا ئیڈ ر والیکٹر ک ورکز یو نین (CBA)بلو چستان ایکشن کمیٹی کے پر یس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم سیٹیزن پور ٹیل پر کمیٹی کی جانب سے شکا یت کی گئی تھی کہ کیسکومیں گر یڈ16اور گر یڈ 17کے آ فیسر میں یو نین ممبر عہد ید ار بنے ہو ئے ہیں جب شکا یتی سیل نے پیپکوحکام سے مذ کورہ با لا معا ملے پر وضا حت طلب کی تو پیپکو حکام خصو صا ایم ڈی پیپکو نے تحریری طور پر وزیر اعظم سیٹیزن پو رٹیل کو وضا حت کر دی کہ کیسکو اور پیپکوکے زیر انتظا م کمپنیوں میں وہ ملا زمین یو نین سا زی ، ممبر عہد یدار بن سکتے ہیں جو گریڈ 1تا گر یڈ 15میں ہو اور گریڈ16اور اس سے اوپر کام کر نے والے ملا زمین یو نین عہد یدا ر یاممبر نہیں بن سکتے کمیٹی نے پیپکو حکا م کی جا نب سے و ضا حتی تحریر خط پر مسرت کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ اب کیسکو میں سا لہا سا ل سے یو نین عہد وں پر بر اجمان ایسے ملا زمین جو مز دور کی تعر یف میں نہیں آتے انہیں فو ری طو ر پر یو نین عہد وں سے دستمبر دار ہو نا پڑے گا اور اس قدم سے کیسکو میں کر پشن کم کر نے میں مد د ملے گی کیو ں کہ سا لہا سال سے تعینا ت ایک جگہ پر کا م کرنے و الے خود ساختہ مز دورجو کہ قو انین کے روسے آفیسر ان ہے نے اپنی خو اہش کو دوام دینے کے لئے یو نین عہد وں کا سہا را لیا ہوا تھا اب پیپکوحکام کی و ضا حت کے بعد مز ید یو نین کا سہا را نہیں لے سکتے بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ یو نین قو انین اس سے قبل بھی موجو د تھے لیکن کیسکو میں مو جو دہ ڈائر یکٹر لیبر کی ہٹ درمی کے سبب ان قو انین پر عمل در آمد بر وقت نہ ہو نے سے کیسکو میں کر پشن اور بھتوں کی جا ری رکھنے میں ریٹا ئر ڈ آفیسر خود سا ختہ ٖغیر آئینی غیر قا نو نی یو نین عہد ید ار کو مظبوط سے مظبوط تر بنا یا گیا بیان میں کیسکو منیجمنٹ کو قوا نین پر فو ری طور پر عمل در آمد کر نے اور کیسکو میں ٹر انسپورٹ آفیسر کو ڈ ائر یکٹر لیگل بنا نے کے معا ملا ت کے فوری تحقیقات کا بھی مطا لبہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :