بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے مابین میچ بے نتیجہ ختم
مشتعل تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، جلاﺅگھیراﺅ
ذیشان مہتاب جمعہ 20 دسمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
روایتی حریف ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما جیسے کھلاڑی بھی اپنی ٹیم کو کامیابی نہ دلا سکے، گول کے یقینی چانسز ضائع ہونے سے میچ سنسنی خیز بنا رہا۔ادھر گراﺅنڈ میں بے نتیجہ میچ نے فٹبال دیوانوں کا مزہ کرکرا کر دیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔
دوسری جانب سٹیڈیم کے سامنے پولیس اور مشتعل تماشائی آمنے سامنے آ گئے جس سے سڑکیں میدان جنگ بنی رہیں۔ منچلوں نے پولیس وین پر حملے کیے، آگ لگا کر احتجاج کیا، پکڑ دھکڑ بھی ہوتی رہی۔یاد رہے کہ بارسلونا کی ٹیم اس وقت سپینش لالیگا میں پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.