2019 میں دنیا کے 50 خطرناک ترین شہروں کی فہرست

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 3 جنوری 2020 23:58

2019 میں دنیا کے 50 خطرناک ترین شہروں کی فہرست

اگر آپ دنیا بھر میں سفر کرتے ہیں یا کسی شہر میں عارضی یا مستقل سکونت اختیار کرنا چاہتے ہیں تو  آپ دنیا کے 4 ہزار 4 سو 16 سے زیادہ شہروں میں سے بہت سے شہروں میں بے فکر ہو سفر کر سکتے ہیں یا وہاں رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔ تاہم ذیل میں ہم آپ کو 50 ایسے شہروں کے بارے میں بتا رہے ہیں، جہاں جانا یا  رہنا  خطرے سے خالی نہیں۔ دنیا کے ان خطرناک ترین شہروں میں قتل کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہیں۔

دنیا کے ان خطرناک ترین شہروں کی تفصیل کچھ یوں ہے:۔

(جاری ہے)



لاس کابوس
خطرے کا درجہ: 1 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 111.3 اموات فی 100,000 افراد

کاراکاس
خطرے کا درجہ: 2 ملک: وینزویلا، قتل کی شرح: 111.2 اموات فی 100,000 افراد

اکاپولکو
خطرے کا درجہ: 3 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 107.0 اموات فی 100,000 افراد

ناتال
خطرے کا درجہ: 4 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 102.6 اموات فی 100,000 افراد

تیخوانا
خطرے کا درجہ: 5 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 100.8 اموات فی 100,000 افراد

لاپاز
خطرے کا درجہ: 6 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 84.8 اموات فی 100,000 افراد

فورٹالیزا
خطرے کا درجہ: 7 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 83.5 اموات فی 100,000 افراد

سیوداد وکٹوریہ
خطرے کا درجہ: 8 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 83.3 اموات فی 100,000 افراد

سیوداد گویانا
خطرے کا درجہ: 9 ملک: وینزویلا، قتل کی شرح: 80.3 اموات فی 100,000 افراد

بیلیم
خطرے کا درجہ: 10 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 71.4 اموات فی 100,000 افراد

ویٹوریا ڈا کونکوئیا
خطرے کا درجہ: 11 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 70.3 اموات فی 100,000 افراد

کولیاکان
خطرے کا درجہ: 12 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 70.1 اموات فی 100,000 افراد

. لوئس
خطرے کا درجہ: 13 ملک: امریکا،قتل کی شرح: 65.8 اموات فی 100,000 افراد

میسیو
خطرے کا درجہ: 14 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 63.9 اموات فی 100,000 افراد

کیپ ٹاؤن
خطرے کا درجہ: 15 ملک: جنوبی افریقا، قتل کی شرح: 62.3 اموات فی 100,000 افراد

کنگون
خطرے کا درجہ: 16 ملک: جمیکا، قتل کی شرح: 59.7 اموات فی 100,000 افراد

سان سلواڈور
خطرے کا درجہ: 17 ملک: ال سلواڈور، قتل کی شرح: 59.1 اموات فی 100,000 افراد

اراکاخو
خطرے کا درجہ: 18 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 58.9 اموات فی 100,000 افراد

فیرا ڈی سانتانا
خطرے کا درجہ: 19 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 58.8 اموات فی 100,000 افراد

سیوداد جواریز
خطرے کا درجہ: 20 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 56.2 اموات فی 100,000 افراد

بالٹیمور
خطرے کا درجہ: 21 ملک: امریکا، قتل کی شرح: 55.5 اموات فی 100,000 افراد

ریسیف
خطرے کا درجہ: 22 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 55.0 اموات فی 100,000 افراد

ماتورین
خطرے کا درجہ: 23 ملک: وینزویلا، قتل کی شرح: 54.4 اموات فی 100,000 افراد

گوئٹے مالا سٹی
خطرے کا درجہ: 24 ملک: گوئٹے مالا، قتل کی شرح: 53.5 اموات فی 100,000 افراد

سلواڈور
خطرے کا درجہ: 25 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 51.6 اموات فی 100,000 افراد

سان پیڈرو سولا
خطرے کا درجہ: 26 ملک: ہونڈوراس، قتل کی شرح: 51.2 اموات فی 100,000 افراد

ویلنسیا
خطرے کا درجہ: 27 ملک: وینزویلا، قتل کی شرح: 49.7 اموات فی 100,000 افراد

کالی
خطرے کا درجہ: 28 ملک: کولمبیا، قتل کی شرح: 49.6 اموات فی 100,000 افراد

چہواہوا
خطرے کا درجہ: 29 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 49.5 اموات فی 100,000 افراد

جواؤپیسوا
خطرے کا درجہ: 30 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 49.2 اموات فی 100,000 افراد

اوبریگون
خطرے کا درجہ: 31 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 49.1 اموات فی 100,000 افراد

سان خوآن
خطرے کا درجہ: 32 ملک: پورٹو ریکو، قتل کی شرح: 49.0 اموات فی 100,000 افراد

بارکیسیمتو
خطرے کا درجہ: 33 ملک: وینزویلا، قتل کی شرح: 48.2 اموات فی 100,000 افراد

مانواس
خطرے کا درجہ: 34 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 48.1 اموات فی 100,000 افراد

دیریتو سنٹرل
خطرے کا درجہ: 35 ملک: ہونڈوراس،  قتل کی شرح: 48.0 اموات فی 100,000 افراد

تیپیک
خطرے کا درجہ: 36 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 47.1 اموات فی 100,000 افراد

پالمیرا
خطرے کا درجہ: 37 ملک: کولمبیا، قتل کی شرح: 46.7 اموات فی 100,000 افراد

رینوسا
خطرے کا درجہ: 38 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 42.0 اموات فی 100,000 افراد

پورتو الیگرے
خطرے کا درجہ: 39 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 40.9 اموات فی 100,000 افراد

ماکاپا
خطرے کا درجہ: 40 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 40.2 اموات فی 100,000 افراد

نیو اورلینز
خطرے کا درجہ: 41 ملک: امریکا، قتل کی شرح: 40.1 اموات فی 100,000 افراد

ڈیٹرائٹ
خطرے کا درجہ: 42 ملک: امریکا، قتل کی شرح: 39.7 اموات فی 100,000 افراد

ماساتلان
خطرے کا درجہ: 43 ملک: میکسیکو، قتل کی شرح: 39.3 اموات فی 100,000 افراد

ڈربن
خطرے کا درجہ: 44 ملک: جنوبی افریقا، قتل کی شرح: 38.1 اموات فی 100,000 افراد

کامپوس ڈوس گوئٹاکازیس
خطرے کا درجہ: 45 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 37.5 اموات فی 100,000 افراد

نیلسن مائیلا بے
خطرے کا درجہ: 46 ملک: جنوبی افریقا، قتل کی شرح: 37.5 اموات فی 100,000 افراد

کیمپینا گریے
خطرے کا درجہ: 47 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 37.3 اموات فی 100,000 افراد

تیریسینا
خطرے کا درجہ: 48 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 37.1 اموات فی 100,000 افراد

ویٹوریا
خطرے کا درجہ: 49 ملک: برازیل، قتل کی شرح: 36.1 اموات فی 100,000 افراد

کوکوتا
خطرے کا درجہ: 50 ملک: کولمبیا، قتل کی شرح: 34.8 اموات فی 100,000 افراد

متعلقہ عنوان :