10 ممالک جہاں سب سے زیادہ بارودی سرنگیں ہیں
امین اکبر
منگل 7 جنوری 2020
23:56
ممالک کے بیچ جھگڑوں میں ہر طرح کے ہتھیار استعمال کیے جاتے ہیں۔ تاہم بارودی سرنگ ایک ایسا متنازعہ ہتھیار ہے جو جنگ کے بعد معاملات حل ہونے کے باوجود بھی فعال رہتے ہیں۔جنگ کے بعد بھی بارودی سرنگیں بچوں، بڑوں اور گاڑیوں کی بربادی کا باعث بنتی رہتی ہیں۔بہت سے ممالک میں کئی دہائیوں پہلے بچھائی گئی بارودی سرنگیں آج بھی فعال ہیں اور شہریوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
ذیل میں ہم آپ کو ایسے دس سرفہرست ممالک کے بارے میں بتا رہے ہیں، جہاں سب سے زیادہ بارودی سرنگیں موجود ہیں۔
1. مصر میں 23 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
2. ایران میں 16 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
3. افغانستان میں 10 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
4. انگولا میں 10 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
5. چین میں 10 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
6. عراق میں 10 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
7. کمبوڈیا میں 7 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
8. بوسنیا ہر زگووینا میں 6 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
9. کویت میں 5 ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
10. ویتنام میں ملین بارودی سرنگیں ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.