
بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے بیوی نے دھوکے باز شوہر کو 17 ڈالر میں فروخت کر دیا
امین اکبر
منگل 7 جنوری 2020
23:56

کینیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اس وقت عالمی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی، جب انہوں نے اپنے دھوکے باز شوہر کو صرف 17 ڈالر میں اس عورت کو فروخت کر دیا، جس کے لیے وہ اپنی بیوی کو دھوکہ دے رہا تھا۔
(جاری ہے)
ایڈنا موکوانا نے اپنے شوہر کو اپنے ہی گھر میں ایک عورت کے ساتھ پکڑا تو اسے لات مار کر گھر سے نکال دیا اور ایک ہفتے تک واپس نہیں آنے دیا۔ اس کے بعد ایڈنا نے دوسری عورت کو 2000 کینین شیلنگ (20 ڈالر) میں شوہر فروخت کرنے کی پیش کش کی۔ دوسری خاتون نے ایڈنا کو 1700 شیلنگ یا 17 ڈالر بھیجے۔
ایڈنا نے اس رقم سے بچوں کے کپڑے خرید لیے ہیں۔ ایڈنا کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنے شوہر کو بھی واپس نہیں آنے دے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.