276 کلوگرام وزنی مچھلی کی قیمت 28 کروڑ روپے
امین اکبر
جمعرات 9 جنوری 2020
23:40
ایک جاپانی شخص ،جسے ٹیونا کنگ کہا جاتا ہے، نے نئے سال کے آغاز پر ٹوکیو کی مارکیٹ سے ایک بڑی ٹیونا مچھلی کے عوض 1.8 ملین ڈالر ادا گئے۔
کیوشی کیمورا، سوشی کے ریسٹورنٹس کی چین چلاتے ہیں۔ نئے سال کے آغاز پر انہوں نے 276 کلوگرام یا 608 پاؤنڈ وزنی بلیو فن ٹیونا فش کے بدلے 196 ملین ین یا 1.8 ملین ڈالر ادا کیے۔اس مچھلی کو شمالی جاپان میں اوموری کے علاقے سے پکڑا گیا تھا۔
(جاری ہے)
کیمورا نے صبح منہ اندھیرے ہونے والی نیلامی میں رپورٹروں کو بتایا کہ یہ مچھلی بہترین ہے۔یہ کافی مہنگی بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سال بھی اپنے گاہکوں کو مزیدار سوشی پیش کریں گے۔
کیمورا ہر سال کی پہلی نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت دے کر ٹیونا فش خریدتے ہیں، اسی وجہ سے وہ قومی خبروں کا حصہ رہتے ہیں۔پچھلے سال نئے سال کی پہلی نیلامی میں انہوں نے 278 کلوگرام یا 612 پاونڈ وزنی ٹیونا فش کے ریکارڈ 3.1 ملین ڈالر یا 48 کروڑ روپے ادا کیے تھے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.