
پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں، تہران میں عوام کی نعرے بازی
ایران میں طیارہ گرنے کے اعتراف کے بعد عوام کا حکومت کے خلاف مظاہرہ، سلیمانی اور دیگر قائدین کی تصاویریں پھاڑ ڈالیں
پیر 13 جنوری 2020 20:33

(جاری ہے)
ایرانی اپوزیشن کے ترجمان ٹی وی چینل ایران انٹرنیشنل کی طرف سے تہران میں نکالے جانے والے جلوس کی فوٹیج دکھائی گئی جس میں لوگوں کو پاسداران انقلاب کے خلاف داعشی کے نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ایران میں مظاہرین نے جہاں پاسداران انقلاب کے خلاف شدید نعری بازے کی وہیں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ اور دیگر ایرانی عہدیداروں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔مظاہرین نے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی اور دیگر لیڈروں کی تصاویربھی پھاڑ کر پھینکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکارہماری ضد نہیں بلکہ تجربہ ہے، ایران
-
صرف میں روسی صدر ولادی میرپیوٹن کو روک سکتا ہوں،ٹرمپ
-
ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کی بیجنگ میں چینی عہدیدار سے ملاقات
-
خواتین پر نماز تراویح میں شرکت پر پابندی، مراکش میں امام مسجد نے تنازعہ کھڑا کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
-
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
-
یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کی شاندار تقریب، کیک کاٹا گیا، خصوصی دعائیں
-
پاکستان طلباء ایسوسی ایشن کوئنزلینڈ آسٹریلیا کے صدر فیصل سید کا احسن قدم
-
{مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
-
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں افطار ڈنر اور یوم پاکستان کی تقریب
-
دبئی کے ملک بدری کے قانون کو مزید سخت کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.