سال 2019 کی بہترین ایک روزہ کرکٹ ٹیم میں ایک پاکستانی کرکٹر کو بھی شامل کر لیا گیا
وزڈن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ترتیب دی گئی سال کی بہترین ٹیم میں پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو جگہ مل گئی
محمد علی پیر 13 جنوری 2020 23:56
(جاری ہے)
یوں بابر اعظم 2019 کے دوران خود کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ثابت کرنے میں کامیاب ہوئی اور اب اسی لیے وزڈن نے انہیں خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔
بابر اعظم کے علاوہ بھارت کے روہت شرما، انگلینڈ کے جیسن روئے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی، بنگلا دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن، انگلش آل راؤنڈر اور ورلڈکپ ہیرو بین سٹوکس، ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین شائی ہوپ، آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک، بھارتی سپنر چاہل، فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا اور نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ ٹیم میں شامل ہیں۔ ان تمام کھلاڑیوں نے سال بھر کے دوران اور خاص کر ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.