
ٹرمپ کی پالیسی کی بدولت ایران ایک کمزور ریاست بن چکا ہے ، پومپیو
امریکا ملک آزادی اور انصاف کے مطالبے میں ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے،امریکی وزیرخارجہ
منگل 14 جنوری 2020 13:43

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای کے خلاف ایرانی عوام کا غصہ جواز رکھتا ہے۔مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ ایرانی القدس فورس کا سربراہ قاسم سلیمانی خطے میں امریکی سفارت خانوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ،،، صدر ٹرمپ نے روک لگانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر سلیمانی کا خاتمہ کیا۔
امریکی وزیر خارجہ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کی بدولت ایران ایک کمزور ریاست بن چکا ہے ... ہم نے ایرانی نظام کو اٴْس کے وسائل سے محروم کر دیا ہے تا کہ وہ ملیشیاؤں کی سپورٹ روک دے ... جوہری معاہدے نے ایرانی نظام کو دولت سے نواز دیا جو اٴْس نے اِن ملیشیاؤں پر لٹا دی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیے گئے
-
ٹرمپ اسرائیل کو عرب ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے میں مدد دے سکتے ہیں، نتن یاہو
-
اسرائیلی جیلوں سے 1968 فلسطینی قیدی رہا
-
مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دورکا آغاز ہے، امریکی صدر
-
چین کا امریکا پرجوابی وار، ٹرمپ کے نئے ٹیرف کو منافقانہ قرار دیدیا
-
اسرائیل سے واپسی پر پاک افغان جنگ معاملے کو دیکھوں گا، ٹرمپ
-
چھ ماہ میں پہلی مرتبہ غزہ میں ایندھن اور گیس کے ٹرک داخل
-
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے ، سیکڑوں فلسطینی قیدی بھی غزہ پہنچ گئے
-
آسٹریلوی ایئرلائن قنطاس کے 57 لاکھ صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک
-
فوجی کارروائی ختم نہیں ہوئی،نیتن یاہوکی ڈھٹائی برقرار
-
چین کو تکلیف نہیں دینا چاہتے ڈونلڈ ٹرمپ
-
غزہ میں جنگ ختم ہوگئی ہے، امریکی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.