پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں تصوف سیمینار (کل )ہوگا

منگل 14 جنوری 2020 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں قائم شدہ مسند ہجویر رحمتہ اللہ علیہ کے زیر اہتمام ’’صوفیانہ اخلاقیات اور نسلِ نو کی کردار سازی‘‘کے موضوع پر تصوف سیمینار کل بروز ( بدھ)کوشام5 بجے شیرانی ہال(اولڈ کیمپس) میںمنعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پرووائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر، معروف صوفی دانشور حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی و دیگر شرکت کریں گے۔