مرحوم امان اللہ کابھائی حاجی پال محمدکابھتیجا فاتحہ خوانی حاجی عبدالظاہر مسجد عالموچوک پرجاری

منگل 14 جنوری 2020 21:45

9کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2020ء) مرحوم امان اللہ کابھائی حاجی پال محمدکابھتیجا فاتحہ خوانی حاجی عبدالظاہر مسجد عالموچوک پرجاری ہے دریں اثناجمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے کنو نیئرمولاناعبدالقادرلونی مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ مولوی محمدابرا ہیم حاجی حبیب اللہ صافی مولوی رحمت اللہ حقانی اوردیگرنے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے مغفرت وسرگوارخاندان کے صبرجمیل کیلئے دعاکی کی ہی

متعلقہ عنوان :