کراچی کے بلدیاتی اداروں میں تبادلے تقرریاں بڑھ گئیں
جمعہ 17 جنوری 2020 23:52
(جاری ہے)
اعلی سطحی افسران کی تبدیلیوں کا عمل بلدیاتی نمائندگان کے جانے کے بعد ہوگا۔
تاہم بلدیاتی اداروں میں نچلی سطح پر محکمہ جاتی تبدیلیوں کا عمل جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اندرون سندھ سے آئے افسران کو کراچی کے بلدیاتی اداروں کی اہم پوسٹوں پر تقریبا کھپا دیا گیا ہے۔کراچی میں ذرائع کا دعوی یے کہ ایڈمنسٹریٹرز کے دور میں پیپلز پارٹی بھرپور کام کروانے کے موڈ میں ہے اور اس سلسلے میں پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں کراچی کا میدان مارنے کیلئے حکمت عملی وضع کر چکی ہے۔تبادلوں وتقرریوں سے مقامی افسران وملازمین شدید دبا کا شکار ہیں۔ایس یو جی پوسٹوں پر بمشکل کوء مقامی افسر یا ملازم تعینات ہے۔نان ایس یوجی پوسٹوں پر بھی مقامی افسران وملازمین کو تبدیل کیا جا رہا ہے جس کے بعدتصادم جیسی کیفیت ہے لیکن سندھ حکومت کی وجہ سے خاموشی طاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.