مڈٹرم انتخابات کی باتیں سیاسی بونے کر رہے ہیں، فردوس عاشق
حکومت مدت پوری کرے گی، یہ گڈگورننس اور کارکردگی کا سال ہے، بیوروکریٹ ہو یا دفتر میں بیٹھا ہیڈ ہو، سب کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جنوری 2020 18:53
(جاری ہے)
وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹور کو چھ ارب روپے کا ریلیف پیکج دیا۔
ریلیف پیکج میں آٹا ، گھی ،دالیں اور دیگراشیاء پرسبسڈی دی گئی۔ مڈل مین اسٹاک کو روک کر عوام کو تکلیف پہنچا رہا ہے۔ آٹا، گندم کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے کچھ ترجیحات طے کی ہیں۔ ذخیرہ اندازی اور من مانی کرنے پر فلورز ملوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ فردوس عاشق نے کہا کہ معیشت اورسیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کچھ سیاسی بونے اپنا قد اونچا کرنے کیلئے مڈٹرم انتخابات کی باتیں کررہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی جماعتوں میں مڈٹرم قیادت کی قرعہ اندازی کرنیوالے ہیں۔ سیاسی بونے حکومت جانے کی باتیں کررہے ہیں۔ حکومت مدت پوری کرے گی، تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔ اتحادیوں کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کو گڈ گورنس اور کارکردگی کا سال قرار دیا گیا ہے۔ بیوروکریٹ ہو یا دفتر میں بیٹھا ہیڈ ہو سب کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.