پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کردی
رواں ہفتے میں مہنگائی کی شرح 20 فیصد ریکارڈ کی گئی، ماہانہ 30 ہزارکمانے والوں کیئے مہنگائی 22.52 فیصد رہی، ایک ہفتے میں27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ پاکستان شماریات بیوروکی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جنوری 2020 19:36
(جاری ہے)
اسی طرح ٹماٹر، پیاز، انڈے، ٹماٹر اور ایل پی جی گیس سمیت 7 اشیاء سستی ہوئیں۔
اسی طرح اعدادوشمار کے مطابق کرم کش ادویات کی درآمدات 2.2 ارب روپے تک پہنچ گئیں جبکہ اکتوبر2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 1.9 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح اکتوبر 2019ء کے مقابلہ میں نومبر 2019ء کے دوران کرم کش ادویات کی ملکی درآمدات میں 13.92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نومبر 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 250.6 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ نومبر 2018ء کے دوران 212.2 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح نومبر 2018ء کے مقابلہ میں نومبر 2019ء کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی قومی برآمدات میں 38.4 ملین ڈالر یعنی 18 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شماریات بیورو کا کہنا ہے کہ نومبر 2019ء میں لوہے اور سٹیل کے اسکریپ کی ملکی درآمدات کا حجم 130.2 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ نومبر 2018ء کے دوران درآمدات کا حجم 117.40 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح نومبر 2018ء کے مقابلہ میں نومبر2019ء کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی قومی درآمدات میں 12.8 ملین ڈالر یعنی 10.92 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.