وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر پنجاب بھر میں سرکاری نرخوں پر آٹے کے تھیلوں کی فراہمی جاری
منگل 21 جنوری 2020 18:38
(جاری ہے)
پنجاب بھر میں آٹے کی خریداری معمول کے مطابق جاری ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر انتظامی اورمحکمہ خوراک کے افسران نے سیل پوائنٹس کے دورے کیے اور عوام کوسرکاری نرخوں پر آٹے کے تھیلوں کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر میانوالی عمر چٹھہ نے شہر میںقائم سیل پوائنٹس کا وزٹ کیا ۔ڈپٹی کمشنر میانوالی نے سٹیشن چوک اوردیگر مقامات پر آٹے کے تھیلوں کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر میانوالی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرکی زیر نگرانی میں عوام کو20کلوآٹے کا تھیلا805روپے میں فراہم کیا جارہا ہے ۔ضلع میں آٹے اورگندم کے سٹاک وافر مقدار میں موجود ہے ۔میانوالی کی تینوں تحصیلوں میںصورتحال معمول کے مطابق ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.