انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی

بدھ 22 جنوری 2020 11:45

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کا چین امریکہ تجارتی معاہدے میں زرعی اجناس کی خریداری بارے تفصیلات بارے تجسس ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے وقفے پر مارچ کے لیے سودے 1.67 سینٹ (2.34 فیصد )گر کر 69.58 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 37195 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 5932 زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :