پنجاب حکومت کی طرف سے گلوکار شوکت علی کیلئے 3لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک
جمعرات 23 جنوری 2020 00:03
(جاری ہے)
اس موقع پر شوکت علی کے صاحبزادے امیر شوکت علی،عمران شوکت علی اور دیگر بھی موجود تھے شوکت علی نے پنجاب حکومت کی طرف سے بھرپور سپورٹ پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا۔
پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریسی نے کہا کہ پنجاب حکومت آرٹسٹوں کی بھرپور مدد کر رہی ہے ،شوکت علی پاکستان کی آواز ہیں ،شوکت علی نے جنگوں اور امن میں قوم کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شوکت علی کی ملک و قوم کیلئے بے پناہ خدمات ہیں۔ شوکت علی نے بتایا کہ شدید تکلیف کے بعد اب صحت میں کچھ بہتری محسوس کر رہا ہوں ،پنجاب حکومت آرٹسٹوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی فوکس کر رہی ہے جو کہ خوش آئند ہے ۔اس موقع پر شوکت علی نے ناساز طبیعت کے باوجود اپنی پر سحر آواز کا جادو بھی جگایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.