اورکزئی ۔اورکزئی پولیس کی گزشتہ دس ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
جمعرات 23 جنوری 2020 16:48
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ یکم اپریل 2019سے لیکر 31دسمبر2019تک 77 ایف ائی ارز مختلف مقدمات میں درج کئے گئے ہیں جن میں 52ایف ائی ارز تھانہ کلایا اور 25ایف ائی ار تھانہ غلجو میں درج کئے گئے ہیں جبکہ سو سے زیادہ افراد کو چارج کیاگیاہے جن میں 13ایف ائی ار قتل اور 4ایف ائی ا ر اقدام قتل دس منشیات ایک گاڑی کی اغوائیگی دو دہشت گردی اور 47مقدمات مختلف جرائم کے درج ہوئے ہیں جبکہ 25کلو گرام چرس دس عدد رائفل ،6عدد کلاشنکوف دس پستول چار ہینڈ گرنیڈ 2ہزار 165مختلف بور کے کارتوس برامد کر لئے گئے ہیں اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں مطلوب تین اشتہاری ملزمان کو ضلع اورکزئی پولیس نے گرفتار کئے ہیں وسائل کی کمی کے باوجود اورکزئی پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔
انہوںنے کہاکہ اگر ضم شدہ اضلاع کے پولیس کو خیبرپختونخواہ کی دیگر اضلاع کی پولیس کی طرح مراعات اور وسائل فراہم کی جائے تو ضم شدہ قبائلی اضلاع پولیس کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ ضلع اورکزئی کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کیاجائیگا اور امن و امان کو ہر صورت میں برقرار رکھاجائیگا کسی کو بھی امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.