عوام کی چیخیں نکل جانے کے باوجودپی ٹی آئی شرمندگی یا افسوس سے قطعی عاری ہے،وقار مہدی
جمعہ 24 جنوری 2020 00:14
(جاری ہے)
وقار مہدی نے کہا کہ آٹا بحران کیخلاف سلیکٹڈ وزیراعظم کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں انکوائری کمیشن بھی ایک مذاق ثابت ہوگا اور انکوائری کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوسکے گا کیونکہ فلور اور شوگر کارٹل در حقیقت نیازی حکومت کے جدامجد ترین کارٹل کا ایک رخ ہے۔
تحقیقات اگر کروانی ہی ہے تو کم از کم سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں کمیشن قائم کیا جائے بصورت دیگر قوم سے مذاق بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ڈیڑھ سال اور اسکا ایک ایک دن عوام پر عذاب بن کر گزر رہا ہے عوام معاش بدحالی کا شکار ہو رہے ہیں۔ تنخواہ دار طبقہ ہر مہینے 15 دن بعد قرض لینے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا آٹے کے بعد اب چینی کا بحران سر اٹھا رہا ہے ترین کارٹل چینی کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی جیبوں پر ایک پہر ڈاکہ مارنے کے درپے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.