
نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں 19 میچوں کا فیصلہ ہوگیا
جمعہ 24 جنوری 2020 19:30

(جاری ہے)
14 کے مقابلوں میں بلال عاصم نے احتشام ہمایوں، حیدر علی رضوان نے اسد زمان، احمد نال نے یحییٰ موسیٰ اور حسنین علی رضوان نے حمزہ عاصم کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
انڈر۔12 بوائز کے مقابلوں میں حمزہ رومان نے نبیل علی قیوم، احتشام ہمایوں نے زوہیب ملک، حانیا مہناس نے علی زین اور حسنین علی رضوان نے امیر مزاری کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ بوائز انڈر۔10 کے مقابلوں میں حمزہ علی رضوان نے حمادشاہ کو 4-0 اور 4-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.