جنوبی افریقہ کی ٹیم مارچ میں پاکستان آئیگی: وسیم خان
پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی بی
جمعہ 24 جنوری 2020 20:06
(جاری ہے)
وسیم خان نے بتایا کہ ایم سی سی ٹیم کی قیادت کمار سنگاکارا کریں گے اور ٹیم کے کھلاڑیوں میں روی بوپارا، سمت پٹیل، معین علی بھی شامل ہوں گے۔
پی سی بی کے سی ای او نے بتایا کہ ایچیسن کالج میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے خلاف دو میچ کھیلے جائیں گے، ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بار ہم پوری پی ایس ایل پاکستان میں کروانے جا رہے ہیں۔وسم خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کی صورت میں ہمارے پاس 2021ئ میں بھارت نہ جانے کا آپشن ہوگا۔ 2023ئ سے 2031ئ تک آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے کوشش کررہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ون ڈے کرکٹ میں ایک دن میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم
-
آئوٹ یا ناٹ آئوٹ، انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ میں انوکھا رن آٹ زیر بحث
-
ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں سچن ٹنڈولکر کے دو ریکارڈز توڑ دئیے
-
ایشین گیمز، مریم کریم نے متحدہ عرب امارات کو پہلا گولڈ میڈل دِلا دیا
-
پاکستانی کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت نہیں کرسکیں گے
-
ْرضوان کا ایک بارپھراپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان ہاکی ٹیم کا عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ڈینیئل مدویدیف اور آندرے روبلوف ہانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل
-
پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
ایبٹ آباد،طارق سلطان میموریل بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی
-
ایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ایشین گیمز: پاکستان والی بال ٹیم مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم پہنچا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.