بھارتی مظالم کشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکتے ،کشمیری اپنا حق لیکر رہیں گے، علی رضا سید
بدھ 29 جنوری 2020 00:08
(جاری ہے)
علی رضا سید نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم وستم کا بازار گرم رکھا ہے۔
نئی نسل کو بھارتی مظالم سے آگاہ کرنا چاہئے۔ جنگی جرائم میں ملوث بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ ہم نے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ایک دستاویز پر10لاکھ افراد کے دستخط لینے کیلئے دستخطی مہم کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ 5اگست 2019ء کو بھارت کی طرف سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمہ کر کے کشمیریوں کی پوری تاریخ پر خنجر چلا دیا گیا۔ ، مقبوضہ کشمیر میں کشمیری اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیںہمیں ان کی مدد کیلئے عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے۔کشمیریوں کی تحریک کو بھارتی مظالم نہیں دبا سکتے ہیں کشمیری اپنا حق لیکر رہیں گے اور کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق خوارادیت دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.