
سرکاری سکولوں میں ہفتہ میں دو روز بچوں کو سکول سے جلدی چھٹی دینے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں جمع اور ہفتہ کے روز زیر تعلیم طلبا کو جلد چھٹی دے دی جائے گی
محمد علی
منگل 28 جنوری 2020
23:20

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ محکمہ
تعلیم پنجاب نے
سرکاری سکولوں میں ہفتہ میں دو روز بچوں کو سکول سے جلدی چھٹی دینے کا
فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں جمعہ اور ہفتہ کے روز
زیر تعلیم طلبا کو جلد چھٹی دے دی جائے گی۔
یہ فیصلہ بچوں پر پڑنے والے ذہنی دباو کو کم کرنا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد اس فیصلے کا فوری اطلاق ہوگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا سٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا
-
ترکی: اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن پر شدید احتجاج
-
دوحہ حملے کے بعد پاکستان نے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز دیدی
-
علیزے اورحمزہ کے ریسیپشن کی تقریب نے ناظرین کا دل جیت لیا
-
قطر ہمارا مضبوط اتحادی ہے‘ اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا، امریکی صدر
-
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیشی مشیرامورِ خارجہ سے ملاقات، امتِ مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت پر زور
-
پنجاب حکومت کا گندم کی قیمت میں فی من 800 روپے کمی کا دعویٰ
-
سیلاب سے متاثرہ گھریلو صارفین کے 1 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مکمل آباد کاری کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، وزیراعظم
-
جنگوں کے بدلتے نظریات
-
الزائمر کی تشخیص: برطانیہ میں نئے ’انقلابی‘ بلڈ ٹیسٹ کا تجرباتی آغاز
-
سیلاب زدگان کی خدمت سیاست سے بڑھ کر ہے،پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.