اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متحدہ عرب عمارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم کی ملاقات
بدھ 29 جنوری 2020 23:56
(جاری ہے)
کشمیر میں 177 دن کے لاک ڈوان اور بھارتی فوج کے مظالم کے باعث انسانی المیہ جنم لے چکا ہے عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
مسئلہ کشمیر ایک تصفیہ طلب معاملہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چایئے۔ اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حکومت ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہے اور اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔متحدہ عرب امارات میں 1.6 ملین سے زائد پاکستانی آباد ہیں۔ پاکستان اور عرب امارات کے مضبوط پارلیمانی روابط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ولی عہد محمد بن زید کے پاکستان کے حالیہ دورے نے پاکستان عرب امارات کے تعلقات کو تقویت دی۔علاقائی امن و استحکام کے لیے متحدہ عرب امارات کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یو اے ای کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ یو اے ای کے سفیر نے کہا کہ پاکستان کا معاشی طور پر مستحکم ہونا خطے کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان کو اس خطے میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ پاکستان کے ساتھ گہرے پارلیمانی روابط ہیں۔متحدہ عرب امارات اپنے مسلم برادر ملک پاکستان سے ہر شعبے میں مدد فراہم کرنے کا خواہشمند ہے۔مزید قومی خبریں
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.