سلمان خان کا پاکستانی منتظم کے شو میں جانے سے انکار
جمعرات 6 فروری 2020 21:22
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر سلمان خان نے پاکستانی منتظم ریحان صدیقی کی جانب سے ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں ترتیب دیے گئے شو میں پرفارمنس کرنے کا وعدہ کیا تھا تاہم اب انہوں نے شو میں جانے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سلمان خان نے ہیوسٹن میں پاکستانی شہری ریحان صدیقی کے شو میں جانے سے انکار کردیا تاہم خود اداکار نے اس حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کی۔رپورٹ میں دیگر بھارتی اداروں کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اب سلمان خان رواں ماہ میں ہونے والے پاکستانی منتظم کے شو میں شرکت نہیں کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.