
مصر: بہن نے خود پر گندی نظر رکھنے والے بھائی کو والدین کے ساتھ مِل کر قتل کر دیا
بھائی نے وقوعہ کے روز بھی اپنے والدین کے سامنے ہی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی
محمد عرفان
بدھ 12 فروری 2020
16:55

(جاری ہے)
جس کے بعد پولیس کی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔ جب متوفی کے گھر پہنچ کر تفتیش کی گئی تو اُس کے گھر والوں نے بتایا کہ مرنے والا شخص اپنی طلاق یافتہ بہن پر بُری نظر رکھتا تھا جو والدین کے ساتھ اُسی کے گھر میں مقیم تھی۔
بے شرم بھائی کی جانب سے پہلے بھی کئی بار بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ ہوس پرست بھائی کئی بار رات کے وقت بہن کے کمرے میں داخل ہوتا اور اُسے جنسی فعل کے لیے مجبور کرتا، تاہم بہن کی جانب سے مزاحمت اور چیخ و پُکار کرنے پر والدین کمرے میں آ جاتے اور شیطان صفت بھائی کو اپنے غلیظ ارادوں کو پُورا کرنے کا موقع نہ مِل پاتا تھا۔ اس گھناؤنی صفت والی بھائی کے گندے ارادوں کا محلہ داروں کو بھی پتا چل چکا تھا کیونکہ مظلوم بہن کی جانب سے چیخ و پکار پر کئی بار ہمسایوں نے بھی آ کر اُسے جنسی زیادتی کا شکار ہونے سے بچایا تھا۔ وقوعہ کے روز ملزم نے اپنے والدین کے سامنے ہی بہن کو گندی نیت سے دبوچ لیا اور غلط کاری کرنے کی کوشش کی ۔ بس اس پربہن اور والدین کے ضبط کی انتہا ہو گئی اور انہوں نے رشتے کا تقدس پامال کرنے والے شخص کو اس کی گردن کے گِرد کپڑا لپیٹ کر مار ڈالا۔ اور یوں اس شخص کی شرمناک زندگی کا خاتمہ ہو گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
-
آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اودھم پور ایئر بیس کی ویڈیو منظرِ عام پر
-
پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان
-
ٹرمپ کا نیا اعلان، چین سے درآمدی اشیا پر 80 فیصد ٹیرف کی حمایت
-
ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ پوتین کے ساتھ مذاکرات مشکل کام ہے،امریکی ذرائع
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگز حمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
امریکا‘برطانیہ معاہدے کا اثر‘ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
-
امریکہ کاچین پر کسٹم ٹیرف50فیصد تک کم کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.