
فروری کے مہینے میں قدرتی طور پر آتشی نظارہ پیش کرنے والی انوکھی آبشار
امین اکبر
بدھ 12 فروری 2020
23:53

ہر سال دسمبر سے اپریل کے دوران پہاڑوں کی برف پگھلتی ہے تو پانی ایل کیپٹن کے مشرقی کنارے پر بہتا ہے،جس سے عارضی ہارس ٹیل فالز بنتی ہیں۔ یہ آبشاریں دیکھنے میں کافی خوبصورت لگتی ہیں لیکن فروری کے سات سے دس دنوں میں سازگار موسم ہوتو یہ آتشی آبشار میں بدل جاتی ہے۔اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے لاوے کی آبشار بہہ رہی ہو ۔یوسمائٹ فائر فال ، یوسمائٹ نیشنل پارک کا سب سے خوبصورت نظارہ سمجھا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اس نظارے کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد اس پارک کا رخ کرتے ہیں۔سیاحوں کے رش کی وجہ سے پارک کی انتظامیہ صرف فروری کے مہینے کےلیے نئے اصول و ضوابط لاگو کرتی ہے۔
پارک کی بہت سی سڑکوں پر ٹریفک جام کے خدشے کے پیش نظر گاڑیاں لے جانے کی پابندی ہوتی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.