
کورونا وائرس کے بحران کے باعث چینیوں کے پالتو جانور بھی ماسک پہننے لگے
امین اکبر
ہفتہ 15 فروری 2020
23:51

چین میں اپنے پالتو جانوروں کے لیے پریشان مالکان اپنے کتے اور بلیوں کو بھی ماسک پہننے پر مجبور کرنے لگے۔ کورونا وائرس سے اب تک ہزاروں ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ ہزاروں افراد ہی اس سے متاثر ہیں۔
ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو جانوروں کو اس وائرس سے متاثر ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔اس باوجود چینی افراد اپنے پالتو جانوروں کو زبردستی ماسک پہنا رہے ہیں۔
چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کتے اور بلیوں کی ایسی تصاویر شیئر ہو رہی ہیں، جن میں انہیں ماسک پہنے دکھایا گیا ہے۔ اس طرح کے ماسک میں صرف آنکھوں کی جگہ پر ہی دیکھنے کے لیے سوراخ ہوتا ہے۔چینی سوشل میڈیا سے ہوتی ہوئی ایسی بہت سی تصاویر ٹوئٹر پر بھی شیئر ہو رہی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک اخبار کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کو عالمی ادارہ صحت کے موقف سے اتفاق نہیں۔
ایک اور اخباری رپورٹ کے مطابق ورلڈ سمال پیٹ اینیمل ویٹرنری ایسوسی ایشن نے بلی کے مالکان کو اپنے بلیاں کچھ وقت کے لیے گھروں میں رکھنے کی ہدایات کی ہے۔
EVEN A DOG IS WEARING A FACE MASK DUE TO THE CORONAVIRUS OUTBREAK IN CHINA pic.twitter.com/UEtYa7ICFP
— freezerohedge (@freezerohedge1) February 7, 2020
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.