امام الحق پرچی کے طعنے انجوائے کرنے لگے

پی ایس ایل میں پشاور نے ہمیشہ سپورٹ کیا اور اعتماد دیا جس کی وجہ سے کارکردگی میں نکھار آیا، گفتگو

پیر 17 فروری 2020 16:18

امام الحق پرچی کے طعنے انجوائے کرنے لگے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) پشاور زلمی کے ابتدائی بلے باز اور قومی کرکٹر امام الحق پرچی کے طعنے انجوائے کرنے لگے۔

(جاری ہے)

نوجوان امام الحق نے کہا کہ وہ اب پرچی کے طعنہ کو انجوائے کرنے لگے ہیں، پی ایس ایل میں پشاور نے ہمیشہ سپورٹ کیا اور اعتماد دیا جس کی وجہ سے کارکردگی میں نکھار آیا، یہ سلسلہ اس سال بھی جاری رہے گا۔