لاہورمیں پنجاب سیف سٹی کے ساڑھے چار ہزار کیمرے خراب ہونے کیخلاف عظمیٰ زاہد بخاری کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
پیر 17 فروری 2020 23:02
(جاری ہے)
سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا رہا کہ شہر کو محفوظ بنانے کے لیے آٹھ ہزار سے زائد کیمرے ورکنگ میں ہیں لیکن سیف سٹی اتھارٹی کے شہر میں لگنے والے آٹھ ہزار کیمروں میں سے صرف ساڑے تین ہزار کیمرے عرصہ دراز سے بند پڑے ہیں۔
کیمروں کو ٹھیک کرنے کے لیے سیف سٹی اتھارٹی کی عدم دلچسپی باعث تشویش ہے۔ شہر کے اہم مقامات سمیت وی وی آئی پیز کی سکیورٹی پر کیمروں سے سرویلنس کی جاتی تھی۔ کیمروں کی خرابی کی وجہ سے سرویلنس کا نظام ہی بیٹھ گیا۔پنجاب کے دیگر سات شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کیمرے لگانے کا منصوبہ بھی بند کردیا گیا ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ لاہور شہر سیف سٹی پروجیکٹ کے تمام خراب کیمرے ٹھیک کرائے جائیں۔پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی کا دائرہ دیگر شہروں سے وسیع کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی المناک موت پر اظہار افسوس
-
انجینئر امیر مقام کا ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پراظہار تعزیت
-
چیئرمین سینیٹ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.