
تلخ کلامی کے بعد غیرت کے نام پر کزن کا قتل
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹ میں ملزم نے تلخ کلامی کے بعد اپنی ہی خاتون دوست کو گولی مار کر ہلاک کردیا
منگل 18 فروری 2020 00:14

(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر مقتول لڑکی کے اہل خانہ نے غلط بیانی کی تھی اور کہا تھا کہ ایک ڈکیتی کے دوران لڑکی کی ہلاکت ہوئی تاہم بعد ازاں اہل خانہ کو تھانے منتقل کرنے کی دھمکی کے بعد انہوں نے اصل واقعہ بیان کیا۔
پولیس نے مقتول لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا جبکہ پوسٹ مارٹم میں تصدیق کی گئی کہ مقتول لڑکی کو انتہائی قریب سے تین گولیاں ماری گئیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کو ’ران، شرم گاہ اور کمر‘ میں گولیاں ماری گئیں اور خون ضائع ہونے کی وجہ سے ان کی ہلاکت ہوئی۔پولیس نے مقتولہ کے اہل خانہ کی فریاد پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔بھارتی ریاست مہارا شٹر کے شہر کولہاپور کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اسکول وارڈنز کو کم سن بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ دونوں اسکول وارڈنز نے 10 سے 13 سال کی عمر کے دیہی علاقوں کے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق دونوں سیکیورٹی گارڈز نے نہ صرف بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ وہ مذکورہ بچوں کو فحش فلمیں دیکھنے پر بھی مجبور کرتے تھے۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو ویمن ویلفیئر سینٹر کے حوالے کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف بچوں پر جنسی تشدد سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ دائر کرکے انہیں عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے دونوں ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے کیس کی مزید تفتیش کا حکم دے دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی
-
سعودی عرب عالمی سیاحتی آمدنی میں سرفہرست، عالمی درجہ بندی کا نیا ریکارڈ قائم
-
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت سات اعشاریہ زیرو تھی
-
شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
-
ٹرمپ پر حملہ ناکام کیوں ہوا ایک سال بعد رپورٹ جاری
-
ٹرمپ کے اقدامات سے مغربی ممالک میں نئی تجارتی جنگ چھڑسکتی ہے ،اٹلی نے خبردار کردیا
-
جنگ بندی کے بعد بھی غزہ پرحملے جاری رکھیں گئے ، نیتن یاہو کی وزیرخزانہ کو یقین دہانی
-
ہم نے غزہ معاہدہ قبول کیا مگر حماس نے مسترد کردیا،نیتن یاھو
-
ایرانی سپریم لیڈر کا سابق نمائندہ پراسرار حالات میں ہلاک
-
دلائی لامہ کی جانشینی بھارت سے تعلقات میں کانٹا ہے: چین
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.