
100سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر نے پاؤں سے 100 غبارے پھاڑنے کا نیا ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر
پیر 17 فروری 2020
23:56

ڈیوڈ رش اس سے پہلے سٹیم (STEM) ایجوکیشن کی ترویج کے لیے 100 سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ڈیوڈ رش کا حالیہ ریکارڈ نوجوانوں کے لیے ایک پریزنٹیشن کا حصہ ہے، جس میں انہیں مشکلات اور رکاؤٹوں پر قابو پانے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
ڈیوڈ نے بتایا کہ انہوں نے اس ریکارڈ کو بنانے کے لیے دو کوششیں کی ہیں۔
(جاری ہے)
پہلی کوشش میں کئی غبارے اس ٹیپ سے الگ ہوگئے ، جس نے انہیں زمین پر سیدھا جوڑا ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ دوسری کوشش میں بھی ایک غبارہ لائن سے ہٹ گیا تھا لیکن وہ اسے جلدی سے پھاڑ کر واپس دوسرے غباروں کو پھاڑنے لگے۔
ڈیوڈ نے دوسری کوشش 23.69 سیکنڈ میں مکمل کر کے پچھلے 29.7 سیکنڈ کے ریکارڈ کو توڑ دیا۔ ریکارڈ بنانے کی اس تقریب کے شواہد گینیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیج دئیے گئے ہیں، تاکہ ڈیوڈ کے ریکارڈ کو تسلیم کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.