عمر شریف کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

منگل 18 فروری 2020 01:35

عمر شریف کی صاحبزادی انتقال کر گئیں
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) سٹیج کے معروف اداکار اور پروگرام ہوسٹ عمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ عمر شریف ہیوسٹن میں ایک پروگرام میں شرکت کیلئے گئے ہوئے تھے ،اپنی بیٹی کی انتقال کی اطلاع ملتے ہی اپنی تمام تر مصروفیات ترک کرکے واپس آ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :