جعلی بینک اکائونٹس کیس میں اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
منگل 18 فروری 2020 19:40
(جاری ہے)
درخواست میں عبدالغنی مجید کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں، کینسر جسم میں پھیل رہا ہے۔
عدالت سے استدعا ہے کہ طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیا جائے۔ درخواست میں عدالت سے میڈیکل بورڈ بنانے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالغنی مجید کو جعلی بینک اکائونٹس کیس میں بھی 10 کروڑ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض طبی بنیادوں پر ضمانت دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.