سندھ کی دھرتی تیل،گیس،کوئلے جیسی قیمتی معدنیات سے مالا مال ہونے کے باوجود باسی بھوک،افلاس اور تنگدستی سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوچکے ، حافظ نصراللہ عزیز
تمام تر ذمہ دارفی سندھ پر گیارہ سالوں سے حکمرانی کرنے والی پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،نائب امیر جماعت اسلامی سندھ
بدھ 19 فروری 2020 00:04
(جاری ہے)
اس موقع پر را? عبدالعلیم ،عاشق پٹھان سمیت دیگر مقامی ذمہ داران بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضور نے ایک مرتبہ صحابہ کی محفل میں اس دور کے مسلمانوں کی تعریف کی اور فرمایا ’’ تم میرے صحابہ? ہو جنہوں نے مجھے دیکھ کر میری نبوت کو تسلیم کیا ہے جبکہ تمہارے بعد میری امت میں ایسے لوگ آئیں گے جو مجھے دیکھے بغیر اپنا نبی تسلیم کریں گے،وہ لوگ میرے بھائی ہیں‘‘ اس سے بڑھ کر ہمارا نصیب کیا ہوگا کہ ہم حضور کے امتی اور بھائی کہلائیں گے، ہمیں اس دنیا میں انسانیت کی بھلائی کیلئے بھیجا گیا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج ہم ایک دوسرے کو قتل اور لوٹنے میں مصروف ہیں۔
صوبائی رہنمائ نے مزید کہا کہ موجودہ حکمران عام آدمی کے مسائل حل کرنے کی بجائے اپنی کرپشن کی پردہ پوشی اور تجوریوں کو بھرنے میں مصروف ،بلاول زرداری پی ٹی آئی پر بلاشک تنقید کریں لیکن سندھ حکومت کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں،سندھ میں وزیرتعلیم کا قلمدان ان کی پھوپھی کے پاس ہونے کے باوجود ہر روز درجنوں افراد کتے کے کاٹنے سے تڑپ تڑپ کر مرتے ہیں جبکہ ہزاروں افراد اس وقت ہسپتالوں میں زیرعلاج جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نایاب ہوچکی ہیں،تھرپارکر میں گذشتہ پانچ سالوں میں بھوک اور مناسب علاج معالجہ نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں ما?ں کی گود اجڑچکی لیکن حکمرانوں کی بے حسی اورسنگدلی پر کوئی فرق نہیں آیا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ سندھ کے عوام ایسے نااہل اور ظالم حکمرانوں سے نجات اور اپنے مسائل کے حل کیلئے اب جماعت اسلامی کی دیانتدار قیادت کو منتخب کریں تاکہ ان کے دکھوں کا مداوا،ظالموں سے حساب لیا جاسکے۔#مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.