
نیوجرسی کے اس شہر میں 1977ء کے بعد پہلی پیدائش
امین اکبر
منگل 18 فروری 2020
23:53

پولیس اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز نے ہنگامی طور پر سی آئل سٹی (Sea Isle City) نیوجرسی میں ایک پیدائش میں مدد دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔اس شہر میں 40 سال سے زیادہ عرصے سے کوئی پیدا نہیں ہوا تھا۔
جو اور جینی گولاٹو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خاندانی گھر میں اپنی تین سالہ بیٹی کے ساتھ ویک اینڈ گزارنے گئے تھے کہ وہاں پر جینی کو درد زہ اٹھا۔درد بڑھنے پر جو گولاٹو نے ایمرجنسی نمبر 911 پر کال کر دی۔
(جاری ہے)
چند منٹ بعد ہی لوسیانا اس دنیا میں آ گئی۔پولیس اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ لوسیانا بیڈ روم کے فرش پر ہی پیدا ہوئی۔
سی آئل سٹی میں کوئی بھی ہسپتال نہیں ہے۔ قریبی ہسپتال یہاں سے 20 منٹ کی مسافت پر ہے۔ لوسیانا کی پیدائش قریبی شہر کے ہسپتال میں متوقع تھی لیکن وہ قبل از وقت سی آئل سٹی میں پیدا ہو گئی۔ وہ اس جگہ پر 1977 ء کے بعد پیدا ہونے والی دوسری بچی ہیں۔
شہر کی انتظامیہ نے جو اور جینی کے ساتھ ساتھ طبی عملے کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.