میرپورخاص، پولیس کارروائی، گٹکا فروش گرفتار

بدھ 19 فروری 2020 20:19

میرپورخاص ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی موٹر سائکل سوار گٹکا کی سپلائی کی ویڈیو پر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا نوٹس، ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش گرفتار کرکے دو گٹکا فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 500 دیسی ساختہ گٹکے برآمد کر لیے گئے۔

متعلقہ عنوان :