میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

بدھ 30 ستمبر 2026 16:14

میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ ..
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2026ء) میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز تہجد کے لیے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ہے،مقتول کی کسی کیساتھ کوئی دشمنی نہی تھیایف آئی آر بھی نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گء ہے، کچھ بندوں کو شک کی بناپر پولیس نے حراست میں لیا ہے، اور کچھ بندوں کو پولیس نے چھوڑ بھی دیا ہے،ابھی بھی کچھ بندے تھانہ کی حوالات میں بند ہیں، لیکن پولیس ابھی تک مرکزی ملزمان تک پہنچنے میں ناکام چلی آ رہی ہے۔