
طاقتور خاتون نے 1 منٹ میں 7 فرائی پین موڑ دئیے
امین اکبر
بدھ 19 فروری 2020
23:58

جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایک طاقتور خاتون نے ایک منٹ میں 7 فرائی پین موڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔کیتھلین کراوسی نے چین میں سی سی ٹی وی گینیز ورلڈ ریکارڈ سپیشل شو میں شریک ہو کر خالی ہاتھوں سے فرائی پین کو موڑ دیا۔
(جاری ہے)
کیتھلین نے خالی ہاتھوں ایک منٹ میں 7 فرائی پین موڑ کر لنسے لنڈبرگ کا 2014ء میں بنایا 6 فرائی پین موڑنے کاریکارڈ توڑ دیا۔
سب سے پہلے یہ ریکارڈ فروری 2008 میں سپین کے ایک ٹی وی پر پولینڈ کی انیتے فلورکزیوک نے 5 فرائی پین موڑ کر بنایا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.