پاکستان کو رہنے کے لیے دنیا کا سب سے سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا
سوئٹزرلینڈ دنیا کا مہنگا ترین ملک قرار،بنگلہ دیش جنوبی ایشیاء کے مہنگے ترین ممالک میں سرِفہرست
مقدس فاروق اعوان جمعرات 20 فروری 2020 16:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ کیریبین اور اوشیانیا کے بھی دو دو ممالک مہنگے ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔
رہائش اختیار کرنے کے لیے دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں ناروے دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے بعد آئس لینڈ ، جاپان ، ڈنمارک ، بہاماس ، لکسمبرگ ، اسرائیل ، سنگاپور اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔اس فہرست میں امریکا 20ویں،برطانیہ 27ویں،سعودی عرب 57ویں جب کہ روس 82ویں نمبر پر ہیں۔ان ممالک کی درجہ بندی پانچ بڑے پیمانوں پر کی گئی ہے جن میں رہائش،کرایہ،کھانے پینے کی اشیاء،گروسری اور خریداری کی لاگت شامل ہے۔مہنگے ترین اور سستے ترین ممالک کی نشاندہی کے لیے درجنوں میگزین کے مطالعات کیے گئے۔اس کے علاوہ کنزیومر پرائز کی تعداد،متعدد قومی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے اعداد و شمار اکٹھے کیے گئے اور ان کا جائزہ لیا گیا۔اس کے بعد اعداد و شمار کے انڈیکس کو مرتب کیا گیا جس میں نیویارک کے مہنگے ترین شہر (این وائے سی ) کو ایک بینچ مارک کے طور پر استعمال کیا گیا۔نیویارک کو انڈیکس سکور 100 دیا گیا۔ایسا ملک جس کا سکور 100 سے زیادہ ہے اُسے نیویارک سے بھی مہنگا قرار دے دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.