براعظم انٹارکٹکا پہلے کبھی اتنا گرم نہیں ہوا تھا
امین اکبر
جمعہ 21 فروری 2020
23:58
براعظم انٹارکٹکا میں درجہ حرارت ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ارجنٹائن کے ریسرچ سٹیشن کے تھرمامیٹر کے مطابق یہاں کا درجہ حرارت 18.3 ڈگری سیلسئس یا 64.9 ڈگری فارن ہائٹ تک پہنچ چکا ہے۔اس سے پہلے انٹارکٹکا کا بلند ترین درجہ حرارت مارچ 2015ء میں 63.5 ڈگری فارن ہائٹ تھا جو اب مزید 1.5 ڈگری فارن ہائٹ بڑھ چکا ہے۔
یہ حیرت انگیز بات نہیں۔
(جاری ہے)
ورلڈ میٹیرولوجیکل آرگنائزیشن کے مطابق جزیرہ نما انٹارکٹک کا شمال مغربی علاقہ جو جنوبی امریکا سے نزدیک ہے، زمین کے تیزی سے گرم ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔اس علاقے کا درجہ حرارت پچھلے 50 سالوںمیں 3 ڈگری سیلسئس یا 37.4 ڈگری فارن ہائٹ بڑھ چکا ہے۔ا س کے علاوہ 1979 سے 2017 کے درمیان انٹارکٹکا میں برف 6 گنا کم ہو گئی ہے۔ماہرین نے ابھی ارجنٹائن کے ریسرچ سٹیشن کے اعداد و شمار کی تصدیق کرنی ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار درست ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.