ہائی کورٹ ،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت (کل) دوبارہ ہوگی
پیر 24 فروری 2020 18:35
(جاری ہے)
وکیل صفائی کے بیانیہ پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا۔
درخواست پر بات کرتے ہوئے احسن اقبال کے وکیل نے موقف اپنایا کہ موجودہ وقت میں نیب نواز شریف کیس کو سب سے بڑا کیس قرار دیتا ہے۔ نواز شریف کے تو نیب نے وارنٹ جای نہیں کئے تھے۔ نواز شریف کو بیرون ملک جاکر اہلیہ کی تیمارداری کی اجازت بھی ملتی رہی۔ گرفتاری کے بغیر جب نواز شریف کا ٹرائل مکمل کر لیا گیا تو باقی مقدمات میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے موقف اپنایا کہ سابق چیف جسٹس تو کہہ چکے یہ سیاسی انجینئر نگ کے لئے بنائے گئے مقدمات ہیں۔ جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ بھی واضح کر چکی کہ وارنٹ گرفتاری کن حالات میں جاری ہو سکتے ہیں۔ عدالت نے احسن اقبال اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.