وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات
پاکستان اورایران کے درمیان سیاحت اورثقافت کے شعبوں میں بہترین تعلقات کا سکوپ موجود ہے ‘عثمان بزدار پاکستان اورایران مذہبی ،ثقافتی اورتاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،مشکل حالات میں دونوں ملکوںنے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے‘ایرانی سفیر
منگل 25 فروری 2020 17:56
(جاری ہے)
پاک ایران تعلقات برسوں سے محبت کے رشتے میں جڑے ہوئے ہیں۔پاکستان اورایران کے باہمی تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بہتر ہورہے ہیں ۔
پاکستان اورایران کے درمیان سیاحت اورثقافت کے شعبوں میں بہترین تعلقات کا سکوپ موجود ہے ۔پنجاب میںسیاحت کو فروغ دینے کیلئے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں اورہم کئی علاقے سیاحت کے حوالے سے ڈویلپ کررہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ سیاحت کا فروغ دونوں ملکوں میں تعلقات بڑھانے میں ممدومعاون ثابت ہوگا۔ایران کے سفیرنے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایران کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورایران مذہبی ،ثقافتی اورتاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں ۔مشکل حالات میں دونوں ملکوںنے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے ۔پنجاب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزیدفروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں اضافہ ہوگا۔لاہور میں ایران کے قونصل جنرل محمد رضا ناظری ،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.