تحفظ آئین پاکستان جلسہ عام جعلی حکمرانوں کیخلاف آزادی مارچ کارواں کا تسلسل ہے،مولاناعبدالکریم عابد
27 فروری کے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل ، نااہل اور عوام دشمن حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے ، اسلم غوری ، سمیع سواتی اور دیگرکا جے یو آئی کے اجلاس اور سوشل میڈیا ٹیم کے ممبران سے خطاب
منگل 25 فروری 2020 21:48
(جاری ہے)
اجلاس میں کراچی کے اضلاع کے امرا ونظما مولانا احسان اللہ ٹکروی، مولانا نورالحق، مولانا فتح اللہ، مولانا عبدالرشید نعمانی، قاری فیض الرحمن عابد، مولانا اجمل شاہ شیرازی، زاہد شاہ ہاشمی، مولانا فخرالدین رازی، جمال کاکڑ ،رشید خاکسار، مفتی شفیق مہر ودیگر نے شرکت کی۔
جے یو آئی رہنمائوں نے کہا کہ عوام کی خواہش پر مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتیں احتجاجی تحریک کے نئے دور کا آغاز سندھ سے کر رہی ہیں ،یہ تحریک جعلی حکومت کے سورج کو غروب کرکے دم لے گی۔ انہوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ 8 مارچ کو عورت مارچ کے نام پر مظاہرہ وطن عزیز کے نظریاتی تشخص اور اسلامی اقدار پر حملہ تصور ہوگا ہے، جمعیت علما اسلام ایسے مظاہروں کی قطعی اجازت نہیں دے گی ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جے یوآئی کی جاری سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان اخلاق و تہذیب کے دائرے میں رہ کر موثر مہم چلارہے ہیں، جمعیت علما اسلام کی سوشل میڈیا ٹیم نے قلیل عرصے میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ہے، ٹیم جے یو آئی نے مخالفین کو دلائل سے شکست دیکر نہتا کیا ہے سوشل میڈیا پر جے یو آئی کی سوشل میڈیا ٹیم فتنوں کا تعقب اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے شائستگی کیساتھ اپنی یہ مہم جاری رکھے گی ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.